اسرائیل کے غزہ پر مسلسل پانچویں روز بھی فضائی حملے

اسرائیل کے غزہ پر مسلسل پانچویں روز بھی فضائی حملے
اسرائیل کے غزہ پر مسلسل پانچویں روز بھی فضائی حملے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل پانچویں روز بھی فضائی حملے کیے گئے ہیں جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔اسرائیلی وزارت دفاع نے تازہ ترین حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان حملوں میں حماس کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا اور یہ حملے غزہ سے راکٹ حملوں اور ہیلیئم گیس کے غبارے اسرائیلی حدود میں بھیجنے کے ردعمل میں کیے گئے ہیں۔