روز اول سے کہہ رہے ہیں اپوزیشن کی سیاست کا محور اپنی چوری بچانا ہے،مراد سعید کابلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل

روز اول سے کہہ رہے ہیں اپوزیشن کی سیاست کا محور اپنی چوری بچانا ہے،مراد سعید ...
روز اول سے کہہ رہے ہیں اپوزیشن کی سیاست کا محور اپنی چوری بچانا ہے،مراد سعید کابلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ روز اول سے کہہ رہے ہیں ان کی سیاست کا محور اپنی چوری بچانا ہے۔

بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہاکہ کہاہے کہ روز اول سے کہہ رہے ہیں ان کی سیاست کا محور اپنی چوری بچانا ہے ،بلایا حساب کیلئے جاتا ہے یہ کارکنوں کو ڈھال بنا کر دھمکانے آ جاتے ہیں،انہوں نے کہاکہ سیاسی بحث و مباحثے کا فورم پارلیمنٹ ہے وہاں سے یہ بھاگ جاتے ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -