منی لانڈرنگ کیس،نیب نے شہبازشریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

منی لانڈرنگ کیس،نیب نے شہبازشریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگر ...
منی لانڈرنگ کیس،نیب نے شہبازشریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریفرنس نیب عدالت کے ایڈمن جج کی عدالت میں دائر کیاگیا،نیب نے شہبازشریف حمزہ شہباز اور سلمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 7 ارب روپے کا ریفرنس دائر کیا،حمزہ شہبازسمیت دیگر کیخلاف بیرون ملک پیسے بھجوانے کاالزام ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -