پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی دارلحکومت پہنچ گئے

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی دارلحکومت پہنچ گئے
پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی دارلحکومت پہنچ گئے

  

ریاض (وقار نسیم وامق) ‏چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم سرکاری دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچ گئے.

‏سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا اعلیٰ سعودی احکام کی جانب سے ائیرپورٹ پر  استقبال کیا گیا. سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز اور ملٹری اتاشی بریگیڈیئر راجہ ہارون نے بھی آرمی چیف کا استقبال کیا.

مزید :

عرب دنیا -