شریف گروپ آف کمپنیزکے سی ایف اوعثمان کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

شریف گروپ آف کمپنیزکے سی ایف اوعثمان کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
شریف گروپ آف کمپنیزکے سی ایف اوعثمان کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)شریف گروپ آف کمپنیزکے سی ایف اوعثمان کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی،عدالت نے ملزم کو 31 اگست کودوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں شریف گروپ آف کمپنیزکے سی ایف اوکیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج جوادالحسن نے سماعت کی،عدالت نے ملزم عثمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی اورملزم کو 31 اگست کودوبارہ پیش کرنے کاحکم دیدیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -