کتنے فیصد پاکستانی کورونا کے خاتمے سے متعلق حکومت کی پالیسیوں سے مطمئن ہیں ؟جانئے

کتنے فیصد پاکستانی کورونا کے خاتمے سے متعلق حکومت کی پالیسیوں سے مطمئن ہیں ...
کتنے فیصد پاکستانی کورونا کے خاتمے سے متعلق حکومت کی پالیسیوں سے مطمئن ہیں ؟جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 47 فیصد افراد وباکو کنٹرول کرنے میں حکومتی کارکردگی سے خوش نظر آئے تو انسٹیٹیو ٹ فار پبلک اوپیینیئن ریسرچ کے سروے میں 51 فیصد افراد نے وفاقی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔کورونا وائرس کی وباکے دوران عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں پاکستان تحریک انصاف آگے رہی۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 28 فیصد افراد نے اپنی رائے کا اظہارکردیا۔سروے میں 16 فیصد نے جماعت اسلامی، 10 فیصد نے پیپلز پارٹی تو 10 فیصد نے ہی پاکستان مسلم لیگ نواز کو فلاحی کاموں میں آگے بتایا۔

مزید :

قومی -