امریکہ کا وہ عہدیدار جو ابھی بھی کابل میں موجود ہے

امریکہ کا وہ عہدیدار جو ابھی بھی کابل میں موجود ہے
امریکہ کا وہ عہدیدار جو ابھی بھی کابل میں موجود ہے
سورس: Twitter/@USAmbKabul

  

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں امریکی ناظم الامور راس ولسن کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے اہلکار اور میں افغانستان چھوڑ کر نہیں گئے۔

مقامی اخبار جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ بات کابل سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغانستان میں تعینات امریکی ناظم الامور راس ولسن نے کہی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے اہلکار افغانستان چھوڑنے والے امریکیوں اور غیر محفوظ افغانیوں کی مدد کر رہے ہیں۔

مزید :

کسان پاکستان -