افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعدکاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/JOWSuVkWlF pic.twitter.com/5UwpNuN2eY
— SBP (@StateBank_Pak) August 17, 2021
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 164.19 سے کم ہو کر 164.08 روپے پر بند ہوا ہے۔