ملک میں کورونا کے وار جاری ،مزید 5 مریض جاں بحق

ملک میں کورونا کے وار جاری ،مزید 5 مریض جاں بحق
ملک میں کورونا کے وار جاری ،مزید 5 مریض جاں بحق

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں مہلک کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ روز وائرس سے مزید 5مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ 156 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید19ہزار 312کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے526 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ، اعدادو شمار کے مطابق  کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 72 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ 

مزید :

قومی -کورونا وائرس -