عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کتنی کم ہوئی ہیں؟جانیے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کتنی کم ہوئی ہیں؟جانیے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کتنی کم ہوئی ہیں؟جانیے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل قیمتیں مزید کم ہو گئی ہیں ،ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 92 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی 87 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے ۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق عالمی منڈی میں دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 9 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کر گئی اور اس وقت عالمی سطح پر گیس 9 ڈالر 45 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -