سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی مزدور جان کی بازی ہار گئے

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی مزدور جان کی بازی ہار گئے
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی مزدور جان کی بازی ہار گئے

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانی مزدوروں کی میتیں وطن روانہ کردی گئیں۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق  پاکستانی ورکرز کی گاڑی بڑے ٹرالر سے ٹکراگئی تھی۔ حادثے میں خیر زمین، طیب، سعیداللّٰہ، فضل حیات، حیات خان اور حکیم خان جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے تھے، جو ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

جاں بحق ہونے والوں کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا۔

مزید :

عرب دنیا -