الیکشن کمیشن نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے، نجی نیوز چینل کا ...
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فیصل آباد این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔

نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ عمران خان کے جعلی سائن کی وجہ سے کاغذات مسترد کیے گئے ہیں۔این اے 108 کے انتخابات میں اب پی ٹی آئی سے فرخ حبیب جب کہ مُسلم لیگ ن سے عابد شیر علی آمنے سامنے ہوں گے۔

مزید :

قومی -