ہنگو میں شد ت پسندبارودی مواد چھوڑ کر فرارہوگئے

ہنگو میں شد ت پسندبارودی مواد چھوڑ کر فرارہوگئے
ہنگو میں شد ت پسندبارودی مواد چھوڑ کر فرارہوگئے

  

ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک) کوٹکئی میں شدت پسندسڑک کنارے دھماکہ خیز مواد سے بھرے بیگ چھوڑ کر فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے پولیس نے آپریشن شروع کردیاہے اور بعض مقامات پر پولیس کو مزاحمت کابھی سامناہے ۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق ملزمان تین بیگ چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں جن میں سے 12کلوگرام دھماکہ خیز مواد اوربارہ ڈیٹونیٹر برآمد کرکے ناکارہ بنادیئے گئے ہیں جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مزید : ہنگو