روپیہ گر گیا، ڈالر کی قیمت کو ’پر ‘ لگ گئے

روپیہ گر گیا، ڈالر کی قیمت کو ’پر ‘ لگ گئے
روپیہ گر گیا، ڈالر کی قیمت کو ’پر ‘ لگ گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر کو ’روندتے‘ ہوئے ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 99روپے ہوگئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت99.25روپے ہوگئی ہے ۔

مزید : بزنس