الیکشن کمشنر سندھ سونوخان کا تبادلہ کردیاگیا

الیکشن کمشنر سندھ سونوخان کا تبادلہ کردیاگیا
الیکشن کمشنر سندھ سونوخان کا تبادلہ کردیاگیا

  

کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک ) سیاسی جماعتوں کے مطالبے کے بعد الیکشن کمشنر سندھ سو نوخان بلوچ کواُن کے عہدے سے ہٹادیاگیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سونوخان بلوچ کو ڈائریکٹر بجٹ الیکشن کمیشن اسلام آباد مقرر کر دیا گیاہے ۔ واضح رہے کہ تقریباً تمام سیاسی جماعتوں نے سونوخان پر عدم اطمینان پر اظہار کیاتھاکہ اُن کی موجودگی میں ووٹرلسٹیں اور شفاف الیکشن ہونے کی توقع نہیں۔

مزید : کراچی