کراچی سمیت پاکستان کے سات ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت

کراچی سمیت پاکستان کے سات ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت
کراچی سمیت پاکستان کے سات ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سمیت پاکستان کے سات ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈچزبنانے کا کام شروع کردیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کوئیک ریسپانس فورس تعینات کردی گئی ہے اور رن وے پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف ) کی غیر معمولی نفری تعینات کردی گئی ہے ۔ایئرپورٹ کے ساتھ ساتھ کراچی کے علاقے گلستان جو ہر اور پہلوان گوٹھ میں بھی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس