شاہ رخ خان ’ہیپی نیو ایئر‘میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ ۔ ۔ ۔

شاہ رخ خان ’ہیپی نیو ایئر‘میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ ۔ ۔ ۔
  • شاہ رخ خان ’ہیپی نیو ایئر‘میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ ۔ ۔ ۔
  • شاہ رخ خان ’ہیپی نیو ایئر‘میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ ۔ ۔ ۔
  • شاہ رخ خان ’ہیپی نیو ایئر‘میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ ۔ ۔ ۔

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان پریانکا چوپڑاکے ساتھ کام کرنے لیے بے تاب ہیں اور وہ پریکانکا کے ساتھ ’ہیپی نیوایئر‘ کہیں گے ۔ فرح خان کی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کے لیے پریانکاکے علاوہ کوئی دیگر ہیروئن مصروفیات کی وجہ سے کام کرنے کو تیار نہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ شادی کے زندگی انجوائے کررہی ہیں اور انوشکااور دپیکا کے پاس وقت نہیں تو اِس لیے پریانکا چوپڑا ہی بہترین آپشن ہیں جس کے لیے شاہ رخ بے تاب ہیں ۔

مزید : تفریح