سابق اطالوی وزیراعظم کی ’لاٹری‘ لگ گئی

سابق اطالوی وزیراعظم کی ’لاٹری‘ لگ گئی
  • سابق اطالوی وزیراعظم کی ’لاٹری‘ لگ گئی
  • سابق اطالوی وزیراعظم کی ’لاٹری‘ لگ گئی
  • سابق اطالوی وزیراعظم کی ’لاٹری‘ لگ گئی

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اطالوی وزیراعظم اور آئندہ الیکشن کے امیدواربرلسکونی نے نصف صدی چھوٹی لڑکی سے شادی کا اعلان کر دیا۔ایک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اچانک سابق وزیر اعظم نے اپنی عمر سے کافی چھوٹی عمر کی خاتون سے اپنی شادی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ دونو ں کی عمر کا فرق 49 سال ہے۔برلسکونی کا کہنا تھا کہ اس لڑکی کی عمر اٹھائیس سال ہے اور نام فرانسسکا ہے۔دونو ں پیار کرتے ہیں اور بہت جلد شادی بھی کرنے والے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس