برطانیہ میں کرسمس ڈسکاﺅنٹ دینے والی دکانوں پر رش

برطانیہ میں کرسمس ڈسکاﺅنٹ دینے والی دکانوں پر رش
برطانیہ میں کرسمس ڈسکاﺅنٹ دینے والی دکانوں پر رش

  

 لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ میں کرسمس کے موقع پر تمام اشیاءپر ڈسکاﺅنٹ دینے کا مقابلہ ہوتا ہے جبکہ زیادہ ڈسکاﺅنٹ دینے والی دکانوں پر صبح سویرے لائن بنا کر بیٹھ کر سٹور کھلنے کا انتظار کر تے ہیں۔ یہ امرقابل ذکر ہے کہ کرسمس کے حوالے سے برطانیہ میں تیاریاں عروج حاصل کر چکی ہیں۔ سڑکوں ‘ عمارتوں اور گھروں کو چراغاں کیا گیا ہے جبکہ کرسمس کے موقع پر خصوصی تقاریب بھی منعقد کی جائینگی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس