20 بچوں کا مشتبہ امرکی قاتل گرفتار

20 بچوں کا مشتبہ امرکی قاتل گرفتار
20 بچوں کا مشتبہ امرکی قاتل گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورو رپورٹ) امریکہ میں بیس کمسن بچوں کی ہلاکت کے بعد پولیس نے وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن کر کے ایک 60 شخص کو 14بندوقوں سمیت حراست میں لے لیاہے جو اپنی بیوی سے اسی طرح کا واقعہ کرنے کا خواہشمند تھا۔ پولیس نے ملزم کو انویسٹی گیشن سیل منتقل کر دیا ہے جبکہ تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے اور اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ دوسری طرف امریکی صدر براک اوباما نے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا ظہار کیا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس