میاں بیوی نے گھوڑے سے ’شادی‘ کرلی

میاں بیوی نے گھوڑے سے ’شادی‘ کرلی
میاں بیوی نے گھوڑے سے ’شادی‘ کرلی

  

لندن (بیورو رپورٹ) مغرب میں لوگوں کی جانوروں سے محبت کااندازہ اس امر سے لگایا جا سکتاہے کہ جرمنی میں ایک خاتون اور اس کا خاوند جہاں بھی جاتے ہیں اپنے گھوڑے کو ساتھ لے جاتے ہیں۔یہ جوڑا ٹرین میں اپنے گھوڑے کے ساتھ سفر کرتا ہے۔ اس انوکھی محبت کو دیکھنے والے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس