گوروں کی’ ترقی ‘دیکھئے، برطانیہ میں تنخواہیں کم ہوگئیں

گوروں کی’ ترقی ‘دیکھئے، برطانیہ میں تنخواہیں کم ہوگئیں
گوروں کی’ ترقی ‘دیکھئے، برطانیہ میں تنخواہیں کم ہوگئیں

  

 لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ میں رواں سال کے دوران تنخواہوں میں اضافے کی شرح میں دس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں سال اوسطاً 2 فیصد اضافہ جبکہ گزشتہ سال کے دوران اضافے کی شرح 12 فیصد تھی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تنخواہیں ایک تہائی رہ گئی ہیں اوسطاً تنخواہ 2 لاکھ 37 ہزار پونڈ سے کم ہو کر ایک لاکھ 67 ہزار پونڈ رہ گئی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس