سکھوں نے برطانوی حفاظت کیلئے باڈی بلڈنگ شروع کردی

سکھوں نے برطانوی حفاظت کیلئے باڈی بلڈنگ شروع کردی
سکھوں نے برطانوی حفاظت کیلئے باڈی بلڈنگ شروع کردی

  

 لندن (بیورو رپورٹ) برطانوی فوج میں پہلے سکھ کی پگڑی اور بال کٹوائے بغیر بھرتی کے بعد سکھوں کی برطانوی فوج میں بھرتی کی خواہشات سامنے آ رہی ہیں اور اب کئی سکھوں نے باڈی بنانا شروع کر دی ہے۔ یاد رہے کہ برطانوی فوج نے پہلے سکھ کو داڑھی اور پگڑی سمیت ڈیوٹی جائن کرنے کی اجازت دی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس