برطانوی کرنسی نوٹ پر زوال آگیا

برطانوی کرنسی نوٹ پر زوال آگیا
برطانوی کرنسی نوٹ پر زوال آگیا

  

لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ کے رائل بنک آف انگلینڈ نے پلاسٹک کے نوٹ متعارف کرانے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ آئندہ چند سالوں میں کاغذ کے نوٹ مکمل طور پر ختم کر دیے جائیں گے۔ یہ امر قابل زکر ہے کہ ہندوستان سمیت متعدد ممالک میں پلاسٹک کے نوٹ کامیابی کے ساتھ چل رہے ہیں۔ پلاسٹک نوٹ کا جعلی نوٹ بنانا ناممکن ہے جبکہ کاغذ کے نوٹ پر زیادہ خرچ اور غیر معیاری ہوتے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس