ہا کی کے کھلاڑی محمد رضوان سینئر کی شادی 19 دسمبر کو پیر محل میں ہو گی

ہا کی کے کھلاڑی محمد رضوان سینئر کی شادی 19 دسمبر کو پیر محل میں ہو گی

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے مایہ ناز ہا کی کے کھلاڑی محمد رضوان سینئر کی شادی 19 دسمبر کو پیر محل میں ہو گی،رضوان جونیئر جوکہ چیمپئنزٹر افی کھیل کر وطن واپس پہنچے ۔انھوں نے بتا ےا ان کی شادی ارینج میرج ہے ، ان کے لئے یہ سال خوش بختی کاسال ہے چیمپئنز ٹرافی میں انڈےا کو انڈےا میں ہی شکست دینا اور دوسری پوزیشن حاصل کرنا اور اسی سال شادی کا ہونا ان کے لئے اس حوالے سے یہ سال بہت خوشی بختی کا سال ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -