پاکستان اے اور کینیا کی کرکٹ ٹیمیں کل چوتھے و ن ڈے میں مدمقابل

پاکستان اے اور کینیا کی کرکٹ ٹیمیں کل چوتھے و ن ڈے میں مدمقابل

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان اے اور کینیا کرکٹ ٹیم کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا چوتھامیچ کل قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ ہر میچ پینتالیس اوورز پر مشتمل ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے ہیں دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ بیس دسمبر کو ہوگا۔ کینین کرکٹ ٹیم سیریز ختم ہونے کے ایک دن بعد اکیس دسمبر کی رات واپس اپنے ملک کینیا روانہ ہوگی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -