رائن ہیرس اور پیٹرسڈل بھارت کے خلاف گابا ٹیسٹ سے آﺅٹ

رائن ہیرس اور پیٹرسڈل بھارت کے خلاف گابا ٹیسٹ سے آﺅٹ

  

برسبین ( نیٹ نیوز) آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر رائن ہیرس فٹنس مسائل کا شکار ہوکر گابا ٹیسٹ سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ جوش ہیزلووڈ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے، سلیکٹرز نے پیٹرسڈل کو دوسرے ٹیسٹ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں وہ محض دو وکٹیں ہی حاصل کر پائے تھے۔ لیفٹ آرم پیسر مچل سٹارک کو دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے، انہوں نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں حصہ لیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -