اولمپک گیمز ہاکی، کوالیفائنگ مقابلے آئندہ سال بلجیم میں ہوں گے

اولمپک گیمز ہاکی، کوالیفائنگ مقابلے آئندہ سال بلجیم میں ہوں گے

  

لاہور(آئی این پی)ایشین گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع میں ناکام رہنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم آئندہ سال بلجیم میں اولمپک گیمز کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لے گی۔اولمپک گیمز 2016 میں برازیل میں کھیلے جائے گے،۔کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے 20 جون سے 5 جولائی تک انٹروپ بلجیم میں ہونگے جس میں پاکستان کو راؤنڈ لیگ کلا سفیکشن میں رکھا گیا ہے جبکہ تمام بر اعظم سے 30ٹیموں کے در میان کوالیفائنگ راؤنڈ زہوئے جس میں دس ، دس ٹیموں پر مشتمل تین گروپ تشکیل دئیے گئے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -