کلارک کی ہیمسٹرنگ انجری کی سرجری، ورلڈکپ میں شرکت مشکوک

کلارک کی ہیمسٹرنگ انجری کی سرجری، ورلڈکپ میں شرکت مشکوک

  

سڈنی (آئی اےن پی ) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کا انٹرنیشنل کرکٹ میں مستقبل مخدوش ہوگیا، انہیں بار بار تنگ کرنے والے ہیمسٹرنگ انجری سے نجات پانے کیلئے آپریشن کرانا ہوگا۔ ان کی سرجری ہوگی، کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ کلارک کی ورلڈ کپ میں شرکت اب ناممکن ہوچکی ہے جبکہ آئندہ برس ایشز سیریز میں وہ حصہ لے سکیں گے یا اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا مزید کہنا ہے کہ امید ہے ورلڈ کپ میں شرکت کرینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -