الیانا ڈی کروز کے ہاتھوںجوتوںکے نئے سٹور کا افتتاح

الیانا ڈی کروز کے ہاتھوںجوتوںکے نئے سٹور کا افتتاح
 الیانا ڈی کروز کے ہاتھوںجوتوںکے نئے سٹور کا افتتاح

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے جوتوں کے نئے سٹور کا افتتاح کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ الیاناڈی کروز نے اتر پردیش میں جوتو کی معروف برینڈ ”فوٹ این انڈیا“ کے نئے سٹور کا افتتاح کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ باٹا شوز کے سربراہ تھومس جی باٹا اور گروپ منیجنگ ڈائریکٹر راجیو گوپال کرشنا بھی موجود تھے۔ ’فوٹ این انڈیا‘ کے اس نئے سٹور میں جدید دور کے مرد و عورت دونوں کے لئے نت نئے ڈیزائن کے جوتے موجود ہیں ’فوٹ این انڈیا‘ نے سال 2011ءمیں پہلی بار بھارت میں اپنی کلیکشن متعارف کروائی تھی ۔ آج بھارت کے 24شہروں میں اس کمپنی کے 39 سٹورز ہیں ۔ کمپنی کے سٹورز انڈونیشیا‘ تھائی لینڈ‘ ملائیشیا اور سنگھا پور میں بھی موجود ہیں۔

مزید :

کلچر -