پشاورواقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، جہانگیر خان

پشاورواقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، جہانگیر خان

  

لاہور( کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن ایمپلائز اتحاد یونین کے سرپرست اعلی جہانگیر خا ن نے کہا ہے کہ پشاور واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے معصوم بچوں کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے ہم سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر دہشت گردی کے خلاف مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اور فتح ہماری ہی ہوگی۔

مزید :

کلچر -