اداکارہ صنم سعید کی شادی رواں ماہ ہوگی

اداکارہ صنم سعید کی شادی رواں ماہ ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ صنم سعید کی شادی ماہ رواں میں ہوگی جس کی تیاریاں بھرپور انداز سے جاری ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ صنم سعید کی شادی بہت دھوم دھام سے ہوگی اور اس کی چھ مختلف تقاریب ہوں گی جن میں سے دو کراچی ،دو لاہور اور دو تقاریب بنکاک میں ہوں گی جس کے لئے کثیر تعداد میں دعوت نامے تقسیم کئے گئے ہیں۔ لاہور میں رسم حنا 24 دسمبر کو ہوگی۔ یاد رہے کہ صنم سعید بہت سے ڈراموں میں کامم کرچکی ہین لیکن انہیں اسل شہرت”زندگی گلزار ہے “سے ملی۔

مزید :

کلچر -