ایوشمان کھرانہ نے سمارٹ فون کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

ایوشمان کھرانہ نے سمارٹ فون کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے سمارٹ فون کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار و گلوکار ایوشمان کھرانہ نے ”وائیوو“ کا تیار کردہ نیا سمارٹ فون ”ایکس میکس 5-“ متعارف کردیا جو خاص طور پر نوجوان نسل کے لئے تیار کیا گیا ہے ۔

مزید :

کلچر -