لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل کلاسیکی موسیقی کا انعقاد آج ہوگا

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل کلاسیکی موسیقی کا انعقاد آج ہوگا

  

لاہور(فلم رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل (الحمرائ) کے زیر اہتمام محفل کلاسیکی موسیقی کا انعقاد آج شام 6:00بجے الحمراءھال نمبر lllمیں کیا جارہا ہے جس میں ملک کے نامور فنکار استا بدر الزماں ،استاد قمر الزماں ،استاد محمد اختر خان اورغلام عباس خان اپنے فن کا مظاہر کر یں گے شائقین دعوت نامے الحمراءسے حاصل کر سکتے ہیں

مزید :

کلچر -