لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام گائیکی کامقابلہ 24دسمبرکوہوگا

لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام گائیکی کامقابلہ 24دسمبرکوہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام گائیکی کامقابلہ 24دسمبرالحمراآرٹ سنٹرمیںہوگا۔مقابلے کے لئے ایڈیشن 22دسمبرکوہونگے جس میںمختلف کالجزاوریونیورسٹیوں کے طلبہ حصہ لیں گے ۔بتایاگیاہے کہ طلبہ میں فوک ،غزل اورگیتوں کے مقابلے ہونگے ۔پوزیشن حاصل کرنےوالے امیدواروں کوانعامات سے نوازاجائے گا۔24دسمبرکوفائنل مقابلے کے جج معروف گلوکارشوکت علی ،استادحامد علی خان اورترنم نازہونگی۔

مزید :

کلچر -