فلمی گانے ”جگنیا“ کو آن لائن دیکھنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی

فلمی گانے ”جگنیا“ کو آن لائن دیکھنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ فلم ”تیور“ کے گانے ”جگنیا“ کو آن لائن دیکھنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ”تیور“ کے گانے ”جگنیاں“ جسے اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی آواز میں ریکارڈ کروایا ہے کے آن لائن دیکھنے والوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی ۔

مزید :

کلچر -