نیا سال میرے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کی نوید لے کرآئیگا،احسن خان

نیا سال میرے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کی نوید لے کرآئیگا،احسن خان

  

لاہور (این این آئی ) ٹی وی کے معروف اداکار و ماڈل احسن خان نے کہا ہے کہ نیا سال میرے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کی نوید لے کرآئے گا ، سال 2014کا اختتام ہونے والا ہے وقت کتنی جلدی سے گزر گیا پتہ ہی نہیں چلا ۔ ایک انٹرویو کے دورن گفتگو کرتے ہوئے احسن خان نے کہا کہ شوبز کے متعدد دوست ہم سے بچھڑ گئے پروڈکشن میں کامیابی عطا کی ہے جو میرے لئے بڑی حوصلہ افزا کی بات ہے ۔

مزید :

کلچر -