ہالی وڈ اداکارہ کیرا نائٹلی امید سے ہوگئیں

ہالی وڈ اداکارہ کیرا نائٹلی امید سے ہوگئیں
 ہالی وڈ اداکارہ کیرا نائٹلی امید سے ہوگئیں

  

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکارہ کیرا نائٹلی امید سے ہوگئیں۔ہالی وڈذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ہکیرا نائٹلی نے اپنے شوہر موسیقار جیمز رائٹن کے ہمراہ مال میں میڈیا پر اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے کہ وہ امید سے ہو گئیں ہیں یہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوگی۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں دی ہیں ۔ کیرا نائٹلی نے موسیقار جیمز رائٹن سے 2سال کی قربتوں کے بعد سال 2013ءمیں شادی کی۔

مزید :

کلچر -