چین ٗ بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دینے پر عدالت نے والدین سے معافی مانگ لی

چین ٗ بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دینے پر عدالت نے والدین سے معافی مانگ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(این این آئی) چین میں ایک بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دئیے جانے پر عدالت نے والدین سے معافی مانگ لی ۔گزشتہ روزشمالی چین کی عدالت نے اعلان کیا کہ ہاؤگ جلٹ معصوم اور بے گناہ ہے ٗعدالت کے صدر نے اس کے والدین سے معافی مانگی۔ چینی عدالت نے 18 سال قبل ایک نوجوان قتل اور ریپ کے مقدمے میں62 دن کے اندر پھانسی کی سزاسنائی تھی تاہم 2005 میں ایک سیریل کلر اور ریپسٹ کو گرفتارکیاگیا۔
جس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ کیس کی دوبارہ سماعت میں ہاؤگ جلٹ کو بے قصور پایاگیا۔

مزید :

عالمی منظر -