سانحہ پشاور ، شہید ہونے والے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، آرمی چیف کی شرکت

سانحہ پشاور ، شہید ہونے والے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، آرمی چیف کی ...
سانحہ پشاور ، شہید ہونے والے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، آرمی چیف کی شرکت

  

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے 3 فوجی انسٹرکٹرز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔تینوں جوانوں کی نماز جنازہ کور کمانڈر ہاﺅس پشاور میں ادا کی گئی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی۔شہید ہونے والے فوجی انسٹرکٹرز آرمی پبلک سکول میں بچوں کو فرسٹ ایڈ کی تربیت دینے آئے تھے۔جنازہ ادا کرنے کے بعد تینوں جوانوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں میں بھجوا دی گئیں ہیں۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -