سانحہ پشاور: افغان طالبان کی طرف سے اظہار مذمت، بچوں پر حملے غیر اسلامی قرار دیدیے

سانحہ پشاور: افغان طالبان کی طرف سے اظہار مذمت، بچوں پر حملے غیر اسلامی قرار ...
سانحہ پشاور: افغان طالبان کی طرف سے اظہار مذمت، بچوں پر حملے غیر اسلامی قرار دیدیے

  

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ نے پشاور حملے کی مذمت کر دی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ نے پشاور سانحے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں اور عورتوں کو مارنا غیر اسلامی فعل ہے۔افغان طالبان پشاور سانحے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس بات کی بھی وضاحت کرتے ہیں کہ یہ قدم اٹھانے والے افغان طالبان نہیں ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -