ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل کی ٹکر مار کر وکیل کو زخمی کر دیا

ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل کی ٹکر مار کر وکیل کو زخمی کر دیا

  

لاہور(کرائم سیل) اسلام پورہ میں تیز رفتار ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل کی ٹکر مار کر ہائیکورٹ کے وکیل کو زخمی کر دیا۔پولیس نے وارڈن کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وارڈن شیرون نے وکیل محمد آصف کمبوہ کو موٹر سائیکل کی ٹکر ماری جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو گیا ۔پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -