سیکیورٹیفورسز کا اہم شاہراہوں پر گشت

سیکیورٹیفورسز کا اہم شاہراہوں پر گشت

  

 لاہور(کرائم سیل)سانحہ پشاور کے بعد صوبائی دارالحکومت میں سیکیورٹی فورسز نے اہم شاہراہوں پر گشت کیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں دہشتگردوں کی جانب سے سکول پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی کوئک رسپانس فورس نے شہر کی اہم شاہراہوں پر گشت کیا۔ لٹن روڈ جیل روڈ ،مال روڈ ،لبرٹی اور دیگر پر گشت کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گشت کا مقصد شہر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنا تھا۔

مزید :

علاقائی -