صدر پی ٹی آئی پنجاب آج پر یس کانفرنس کریں گے

صدر پی ٹی آئی پنجاب آج پر یس کانفرنس کریں گے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمد چوہدری، جنرل سیکرٹر ی ڈاکٹر یاسمین راشد ، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس دیگر صوبائی عہدیداران کے ہمراہ سانحہ پشاور کے حوالے سے آج بدھ کو 1 بجے بمقام پنجاب سیکرٹریٹ 29/A-1 ، بلاک پی ، ماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن میں پر یس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس کے بعد سانحہ پشاور کے شہداء کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -