تحریک طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

تحریک طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک طالبان نے پشاور میں سکول پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔کالعدم تنظیم کی طرف سے یہ ذمہ داری ترجمان طالبان خالدخراسانی نے قبول کی اور کہاکہ ” حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان قبول کرتی ہے‘۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے کی ذمہ داری طالبان کے ایک گروپ نے قبول کی ۔

مزید :

صفحہ اول -