اے پی سی ،پرویز رشید کے سیاسیجماعتوں سے رابطے ،عمران خان ،شاہ محمود قریشی فاروق ستار بھی شریک ہونگے

اے پی سی ،پرویز رشید کے سیاسیجماعتوں سے رابطے ،عمران خان ،شاہ محمود قریشی ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ )وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کئے اور آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ تحریک انصاف کی طرف سے چیئرمین عمران خان ، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین اور ایم کیو ایم کے فاروق ستار بھی اے پی سی میں شریک ہونگے۔

مزید :

صفحہ اول -