درجنوں بچو ں کو ذبح بھی کیا گیا

درجنوں بچو ں کو ذبح بھی کیا گیا

  

 پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاور میں آرمی پبلک سکول میں مسلح دہشت گردوں نے داخل ہونے کے بعد تمام عملہ اور بچوں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد جہاں پر بارودی مواد اور معصوم جسموں میں گولیاں داغی گئیں وہیں پر ان درندہ دہشت گردوں نے ظلم کی انتہاءکرتے ہوئے درجنوں معصوم بچوں کے گلوں پر چھریاں پھیرتے ہوئے انہیں ذبح کردیا ذرائع کا کہنہ ہے کہ ہسپتالوں اور کے ایم سی لائی جانیوالی معصوم لاشوں سے صاف ظاہر ہورہا تھا کہ مزکورہ بچوں کو ذبح کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -