قائداعظم ؒ کے 138ویں یوم ولادت کے سلسلے میںتقریبات آج ایوان کارکنان میں ہو گی

قائداعظم ؒ کے 138ویں یوم ولادت کے سلسلے میںتقریبات آج ایوان کارکنان میں ہو گی

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)بانی¿ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے 138ویں یوم ولادت کے سلسلے میں ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں تقریبات یوم قائداعظمؒ کے دوران تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری و مصوری کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔اس سلسلے میں آج سکولوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان”ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح، ملت ہے جسم ،جاں ہے محمد علی جناح“ منعقد ہو رہا ہے تقریبات یوم قائداعظمؒ کا اہتمام نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -