پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سقوطِ ڈھاکہ کے حوالے سے تقریری مقابلے

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سقوطِ ڈھاکہ کے حوالے سے تقریری مقابلے

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام سقوطِ ڈھاکہ کے حوالے سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین شعبہ تاریخ ڈاکٹر محمد اقبال چاﺅلہ نے کی اس موقع پر شعبہ کے سٹوڈنٹ ایڈوائزراسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین اور چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلباءو طالبات نے شرکت کی اپنے خطاب میں ڈاکٹر محمداقبا ل چاﺅلہ نے کہا کہ جو قومیں اپنی تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتی ان کا جغرافیہ تبدیل ہو جاتا ہے تقریب سے ڈاکٹر محبوب حسین نے بھی خطاب کیابعد ازاں بہترین تقاریر پر محمد اقبال، جویریہ اشتیاق ، محمد بخش اور امان اللہ کو انعامات دیئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -