ڈیفنس فورسز ویٹرز ایسوسی ایشن کاہنگامی اجلاس، قرارداد منظور
لاہور (پ ر)ڈیفنس فورسز ویٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کا فوری ہنگامی اجلاس جس کی صدارت لیفٹینٹ جنرل فاروق احمد خان نے کی ڈیفنس فورسز اس اہم اجلاس میں جنرل ہمایوں بنگش ،وائس ائیر مارشل محمود احمد خان ، گرو پ کیپٹن مسعود ڈار برگیڈیئر صفدر حسین اعوان برگیڈیئر نجم الثاقب ،لیفٹینٹ کرنل چودھری محمد اسلم ، لیفٹینٹ کرنل طاہر حسین کاردار سیکرٹری انفارمیشن مبارک اعوان اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔قرارداد میں کہا گیا آج پاکستان میں جو ہولناک حادثہ ہوا ہے اس نے پور ی قو م اور پوری دنیا کو سوگوار کر دیاہے۔